Aks e Aab - عکس آب kaly qol Pages: 541
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 7 - Aug 12
Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 7 - Aug 12
Pages: 541
Uzair Younus
Pages: 349
وہ دن بیت گئے ۔ وہ زمانے ماضی کا حصہ بن گئے۔ آج ہم اکیسویں صدی کی تیسری دہائی کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ رسل کی رائے صرف جزوی طور پر صحیح ثابت ہوئی کیونکہ عالمی سطح پر گزشتہ صدی کے پہلے چھ عشروں میں اگرچہ لبرل خیالات فروغ پاتے رہے لیکن بعد میں تبدیلی کی ہوا چلنے لگی۔ اول اول مسلمانوں میں احیائے مذہب کی تحریکیں نمایاں ہونے لگیں اور مسلم دنیا کے مختلف حصوں میں ان کا اظہار کئی طریقوں سے ہوا۔
اردو ادب کی تشکیل جدید کی پہلی اشاعت، ۲۰۱۶ء میں اوکسفرڈ یونیورسٹی کراچی سے سامنے آئی تھی۔ تازہ اشاعت، سنگ میل پبلی کیشنز سے سامنے آرہی ہے۔ میں برادرم افضال احمد کا ممنون ہوں جو میری کتابیں نہایت اہتمام سے شایع کررہے ہیں۔
Aks e Aab - عکس آب kaly qol Pages: 541Pages: 214 Category: Poetry
US$ 445.00
US$ 109.94
US$ 20.00
US$ 50.00
US$ 50.00
US$ 245.00