Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD950.00 USD981.00

Pay in 4 interest-free payments of $237.50 Learn more

Janooniat - جنونیت such muhabat aur zara sa keena The second step is removing

SKU: 13802435905
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

The second step is removing the barriers to healing

گریک ٹریجڈی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کی بات کی۔ وہ اقتدار پہ ایک عوامی بغاوت کے نتیجہ میں پہنچتے ہیں۔ اقتدار کا ناجائزاستعمال کرتے ہیں۔ اس شخص کے ہاتھوں اقتدار سے محروم ہوتے ہیں جو ان کی اپنی تخلیق ہے۔ انھیں پھانسی دے دی جاتی ہے۔ ان کے چھوٹے بیٹے شاہنواز کو فرانس میں پُراسرار حالات میں زہر دے دیا جاتا ہے۔ بڑابیٹا دہشت گرد گروپ بناتا ہے جو متعدد لغویات کے باوجود طیارہ اغوا کر لیتا ہے اور کم از کم دو مرتبہ پاکستان کے فوجی ڈکٹیٹر کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے قریب پہنچ جاتاہے۔ بھٹو کی سب سے بڑی بیٹی بے نظیر وطن میں رہتی ہے اسے کئی مرتبہ گرفتار کیا جاتا ہے اور پھر ’’جلاوطن‘‘ ہونے کی اجازت دے دی جاتی ہے۔ لیکن وہ پھر وطن واپس آ جاتی ہے۔ جنرل ضیا کا طیارہ نامعلوم قاتلوں کے ذریعے فضا میں دھماکے سے اُڑا دیاجاتا ہے۔ ضیا کے بعد جرنیل عام انتخابات کی اجازت دے دیتے ہیں۔ بے نظیر انتخابات جیت کروزیراعظم بن جاتی ہے۔دو سال سے پہلے اسے برطرف کر دیاجاتا ہے۔ تین سال حزبِ اختلاف میںرہنے کے بعد وہ پھر اقتدار میں آ جاتی ہے۔ مرتضیٰ واپس وطن آ جاتا ہے اور کھلے بندوںاپنی بہن اوربہنوئی آصف زرداری سے لڑتا ہے۔ زرداری پر زبردست بدعنوانی کے الزامات ہیں۔ بھٹو خاندان میں تنازع شروع ہو جاتا ہے۔ جس کا خاتمہ مرتضیٰ کا اپنے گھرکے سامنے کراچی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بننے کے ساتھ ہوتا ہے۔ بہن وزیراعظم ہے وہ بدحواس ہو جاتی ہے۔ کچھ ہی دنوں کے بعد اس کے اپنے بنائے صدر فاروق لغاری کے ہاتھوں اس کی برطرفی ہوتی ہے۔ آصف زرداری کو جیل میں ڈال دیاجاتا ہے۔ جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں۔ آصف زرداری پہ مرتضیٰ کے قتل کا الزام عائد کیا جا چکا ہے۔ لیکن کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی۔ طارق علی 18 جولائی 1997ء لندن

کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ بٹ کوئین کسے کہتے ہیں؟بلاک چین کا تعارف، ہم اس ٹیکنالوجی کو کیسے سیکھ سکتے ہیں، کیسے اسکا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ ستوشی ناکاموتو نے کیا نیا کام کیا؟ کرپٹو مائننگ کیسے کرتے ہیں؟ آئ سی او کس شے کا نام ہے؟ پیسے کی تاریخ اور پاکستان میں بلاک چین کا اطلاق

Pages: 155

کلیم الٰہی امجدؔ

Janooniat - جنونیت such muhabat aur zara sa keena The second step is removingPages: 528 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products